1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

رابطہ

Deutsche Welle
Urdu-Redaktion
53110 Bonn
Germany

Tel: +49 228 429 4197
Fax: +49 228 429 15 4197
+49 228 429 4729
Voice Box: +49 228 429 16 4197
SMS: +92 302 855 8055
SMS: +91 987 388 4444
Email: urdu@dw-world.de
www.dw-world.de/urdu

------------------------


P.O.Box 2806
Karachi 75600
Pakistan

P.O.Box 5211
Chanakyapuri
New Delhi 110021
India

P.O.Box 2170
Dhaka 1000
Bangladesh

  • شعبہء اردو

    گراہم لوکاس

    جنوبی ایشیا شعبے کے سربراہ، شعبہ اردو، انگریزی ، بنگالی اور ہندی میں ریڈیو اور انٹر نیٹ کی سرپرستی کرتے ہیں، اس سے قبل ڈوئچے ویلے انگریزی شعبے کے نائب سربراہ رہے، ٹیلی وزن اور ریڈیو کے لئے نامہ نگار کی حیثت سے بھی کام کرتے رہے، سن 1983سے ڈوئچے ویلے سے منسلک ہیں۔

  • شعبہء اردو

    امجد علی

    ہفتہ وار ادبی اور ثقافتی پروگرام ’’کہکشاں‘‘ پیش کرتے ہیں، لاہور پاکستان میں تعلیمی مراحل طے کئے، 1982ء میں جرمنی آئےاور1987ء سے ڈوئچے ویلے کے شعبہء اردو سے وابستہ ہیں۔

  • شعبہء اردو

    مقبول احمد ملک

    پروگرام ’’جرمنی اور یورپ کے شب و روز‘‘ کے میزبان، لاہور میں تعلیمی مراحل کے بعد انگریزی اور اردو اخبارات سے وابستگی، 1993ء سے ڈوئچے ویلے کے شعبہء اردو سے منسلک ہیں۔

  • شعبہء اردو

    عابد حسین قریشی

    پروگرام تحقیق کی نئی راہیں تخلیق کرتے ہیں، ریڈیو پاکستان کے ساتھ طویل عرصہ منسلک رہے ،ریڈیو پاکستان کی طرف سے شروع کئے جانے والے میوزک چینل کے بانی پروڈیوسر کا اعزاز بھی حاصل رہا۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے پہلے بیچ میں شامل تھے۔ 2004دسمبر سے ڈوئچے ویلے سے منسلک ہیں۔

  • شعبہء اردو

    کشور مصطفیٰ

    1991ء میں کراچی سے جرمنی آمد، ہمبولڈ اور فری یونیورسٹی برلن میں تحقیق و تدریس، 2001ء سے ڈوئچے ویلے کے شعبہء اردو کے ساتھ وابستگی اور برلن سے رپورٹنگ، آج کل بون میں ہیں۔

  • شعبہء اردو

    سائرہ حسن شیخ

    سامعین کے خطوط کے جوابات پر مبنی پروگرام ’’آپ کی محفل‘‘ کی میزبان، لاہور میں تعلیم مکمل کرنے کے بعد 1973ء میں جرمنی آئیں، 1982ء سے ڈوئچے ویلے کے ساتھ وابستہ ہیں۔

  • شعبہء اردو

    عاطف بلوچ

    پروگرام ’’مشرق و مغرب‘‘ کے میزبان، اسلام آباد میں ایف ایم ریڈیو پاور 99 سے وابستہ رہے اور 2007ء سے ڈوئچے ویلے سے منسلک ہیں۔

  • شعبہء اردو

    عدنان اسحاق

    ہفتہ وار پروگرام ’’نوجوانوں کی دُنیا‘‘ کے میزبان، 1997ء میں کراچی سے جرمنی آئے اورڈوئچے ویلے اکیڈمی سے تربیت حاصل کرنے کے بعد سن 2007ء سے شعبہء اردو کے رکن ہیں۔

  • شعبہء اردو

    افسر اعوان

    پروگرام ستاروں سے آگے پیش کرتے ہیں۔ سال انیس سو چورانوے سے دوہزار تین تک ریڈیوپاکستان کے ساتھ تعلق رہا، جس کے بعد اپنا کراچی ایف ایم ایک سو سات کے ساتھ منسلک ہوگئےاور نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز کے سربراہ رہے۔ پاکستان میں ایف ایم ریڈیو پر براہ راست کرکٹ کمنٹری کا بانی پروڈیوسر ہونے کا اعزاز بھی رکھتے ہیں۔ دسمبر 2008 سے ڈوئچے ویلے سے وابستہ ہیں۔

  • شعبہء اردو

    ندیم گل

    کراچی یونیورسٹی سے2004ء میں ابلاغ عامہ میں ماسٹرز کیا۔ تاہم صحافتی کرئیر کا آغاز 1999ء میں روزنہ ایکسپریس سے کیا۔ ٹیلی ویژن چینلز آج نیوز اور ڈان نیوز سے وابستہ رہے۔ ڈوئچے ویلے کے شعبہ اردو کے ساتھ 2008ء سے کام کر رہے ہیں۔

  • شعبہء اردو

    عاطف توقیر

    کراچی سے ابلاغیات اور صحافت میں ایم اے کی ڈگری لی۔ پاکستان میںاپنا کراچی ایف ایم 107، جیو ٹی وی اور آج ٹی وی سے وابستہ رہے۔ 2008ء سے ڈوئچے ویلے کے شعبہ اردو سے منسلک ہیں۔

  • شعبہء اردو

    شعبہ اردو کے اراکین