1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages
DW Sprachkurse Mission Europe Brandingbanner Deutsche Welle, Sprachkurse/Bildungsprogramme, (c) DW Auslandsmarketing 2012, Benutzung nur für Deutschkurse!

Niveaustufe A1

Mission Europe

تین ہنگامہ خیز مہماتMission Europe, Mission Berlin, اور Mission Parisکے ساتھ زبانوں کی دنیا میں داخل ہو جائیے۔ 26 قصے آپ کو صیح حالات کے تناظرمیں زبانیں سیکھنے میں مدد دیتے ہیں۔ Mission Berlin کے ذریعے آپ بآسانی جرمن زبان سیکھ سکیں گے۔ آپ اس مشن کو ایک کمپیوٹرپلیئر کی نظر سے دیکھ رہے ہوتے ہیں، جو اپنی خیالی ہیروئن Anna کے ذریعے اتحاد جرمنی کے دشمنوں کے ساتھ لڑ رہا ہوتا ہے۔

Mission Berlin ۔ پوڈ کاسٹ کے طور پر ساتھ لےجانا

اپنے سبق کی مشق یا پھرراستے میں چلتے پھرتے خود ہی سیکھنے کے لئے ہماری آڈیو پیشکشوں سے فائدہ اٹھائیے۔ یہاں سے Berlin Mission کی تمام قسطیں حاصل کر لیجیئے!