1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages
DW Sprachkurse Deutsch Marktplatz Brandingbanner Deutsche Welle, Sprachkurse/Bildungsprogramme, (c) DW Auslandsmarketing 2012, Benutzung nur für Deutschkurse!

Marktplatz

اسباق کا انتخاب

کیا آپ کو پہلے سے ہی کافی جرمن زبان آتی ہے؟ کیا آپ اقتصادی موضوعات اور جرمن معیشت میں دلچسپی رکھتے ہیں؟ 26صوتی واقعات اور ان سے متعلقہ مسودے اور درسی کتاب کی مدد سے آپ اس بارے میں کافی کچھ جان پائیں گے۔

Marktplatz پوڈ کاسٹ کے طور پر ساتھ لئے رکھنا

اپنے اسباق یا راستے میں خود سیکھنے کے لئے ہماری آڈیو پیشکش سے فائدہ اٹھائیے ۔Marktplatz سے تمام اسباق حاصل کیجئے!

Frankfurter Skyline © Thomas Reimer #19685271

Niveaustufe B2

Marktplatz ۔ اقتصادی شعبے سے متعلق جرمن زبان

 آپ ایک کارنر شاپ کھولنا چاہتے ہیں لیکن آپ جانتے نہیں کہ آپ کو کیا حالات پیش آ سکتے ہیں؟ یا آپ نے ایک سیکنڈ ہینڈ گاڑی خریدی ہے جس میں بہت سی خرابیاں ہیں۔ اب آپ کو کیا کرنا چائیے‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍؟  معاشیاتی  جرمن کورس Marktplatz کے اسباق میں  آپ کو اسی طرح کے روزمرہ حالات کا تذکرہ ملے گا ۔ یوں آپ ایک ایسی زبان سیکھ سکیں گے جو آپ کو مختلف طرح کے کاروباری معاملات میں کام دے سکے گی۔  یہ کورس یورپین لینگویج اسٹینڈزڈ کے درجہ B2 پر پورا اترتا ہے اور جرمن زبان سیکھنے والوں کو اقتصادی شعبے کے بارے میں خاصی معلومات بہم پہنچاتا ہے۔