امریکی صدر باراک اوباما اور ری پبلکن صدارتی امیدوار مٹ رومنی کے مابین اقتصادی منصوبہ جات پر کانٹے دار ٹیلی وژن مباحثہ ہوا۔ براہ راست نشر کیے گئے نوے منٹ دورانیے کے اس مباحثے میں ناقدین کے بقول مٹ رومنی کا پلڑا بھاری رہا۔ (04.10.2012)
امریکا میں 6 نومبر کو صدارتی انتخابات منعقد ہوں گے۔ ری پبلکن پارٹی کے امیدوار مِٹ رومنی نے اپنی انتخابی مہم کی تیاریوں کے دوران کہا تھا کہ وہ موجودہ صدر باراک اوباما کے مقابلے پر ایک نئی خارجہ پالیسی متعارف کروائیں گے۔ (24.09.2012)
امریکہ میں ان دنوں نومبر کے صدارتی انتخابات سے پہلے افغانستان کی اس جنگ کا کوئی ذکر نہیں، جسے کئی ماہرین امریکی داخلی سیاست کے حوالے سے ’بھُلائی جا چکی جنگ‘ قرار دیتے ہیں۔ (22.09.2012)
امريکی صدارتی انتخابات کے بارے ميں ايک لمبے عرصے سے رائے عامہ کے جائزے يہی ظاہر کر رہے تھے کہ باراک اوباما اور مٹ رومنی ميں برابر کا مقابلہ تھا۔ (20.09.2012)
ری پبلکن سیاستدان مٹ رومنی کی صدارتی مہم کو اس وقت ایک اور دھچکا لگا، جب خفیہ طور پر ریکارڈ کی گئی ایک ایسی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے، جس میں رومنی نے مبینہ طور پر کہا ہے کہ فلسطینی اسرائیل کے ساتھ امن کے خواہشمند نہیں۔ (19.09.2012)
امریکا میں منظر عام پر آنے والے تازہ عوامی جائزوں میں موجود صدر باراک اوباما کو اپنے ری پبلکن حریف مٹ رومنی پر برتری حاصل ہے۔ اس برتری نے رومنی کو اپنے موقف میں تبدیلی پیدا کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ (10.09.2012)
امریکا میں صدارتی الیکشن رواں برس چھ نومبر کو ہوں گے۔ ری پبلکنز نے مِٹ رومنی کو نامزد کیا تھا۔ گزشتہ روز ڈیموکریٹکس نے صدر اوباما کو دوسری مدت کے لیے امیدوار نامزد کیا تھا۔ اوباما نے یہ نامزدگی قبول کر لی ہے۔ (07.09.2012)
باراک اوباما کی سیاسی جماعت کے سابقہ کنونشن میں ہالی ووڈ کے کئی اداکار سرگرم تھے۔ اس مرتبہ شارلٹ شہر میں ہالی ووڈ کے اداکاروں کی سرگرمیاں قدرے کم رہی ہیں۔ اس کے باوجود کئی اہم اداکار اور میوزیکل بینڈ شارلٹ میں موجود ہیں۔ (07.09.2012)
امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے سب سے بڑے شہر شارلٹ میں ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی کنونشن کا آج آخری دن ہے۔ اس کنونشن میں پارٹی کی جانب سے باراک اوباما کو دوبارہ صدارتی امیدوار کے طور پر نامزد کر دیا گیا ہے۔۔ (06.09.2012)
امریکا میں ڈیموکریٹس کے نیشنل کنونشن کا آغاز منگل سے ہو گیا ہے، جس کا مقصد صدر باراک اوباما کو آئندہ مدت کے لیے صدارت کے منصب کے لیے بطور امیدوار توثیق ہے۔ (05.09.2012)
امريکی ريپبلکن پارٹی کے اجلاس اور مٹ رونی کی بطور صدارتی اميد وار نامزدگی کے بعد اب ڈيموکريٹک پارٹی کا اجلاس بھی ہو رہا ہے، جس ميں صدر باراک اوبامااپنی پارٹی کے صدارتی اميدوار کے طور پر نامزدگی قبول کريں گے۔ (04.09.2012)
مريکی صدر باراک اوباما تن دہی سے اپنی انتخاباتی مہم ميں مصروف ہيں۔ وہ اب بھی اپنے حريف رومنی پر برتری رکھتے ہيں ليکن اس مرتبہ کی انتخابی مہم میں چار سال پہلے والا جوش و خروش ديکھنے ميں نہيں آتا۔ (03.09.2012)
فلسطینی علاقے ویسٹ بینک کی مغرون (Migron) بستی میں آباد یہودیوں کا انخلا مکمل ہو گیا ہے۔ پولیس اس بستی کے پچاس خاندانوں کو علاقہ خالی کرنے کا نوٹس تھما دیا تھا۔ یہ انخلا عدالتی فیصلے کی روشنی میں کیا گیا۔ (03.09.2012)
امریکا میں صدارتی الیکشن کے انعقاد میں تقریباً دو ماہ اور چند ایام رہ گئے ہیں۔ رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق رومنی اور اوباما میں سخت مقابلے کی توقع ہے۔ رومنی اور اوباما کے درمیان الفاظ کی جنگ بھی شدت اختیار کرنے لگی ہے۔ (02.09.2012)
مريکی وفاقی رياست فلوريڈا کے شہر ٹامپا ميں ريبليکن پارٹی کے اجلاس کا نقطہء عروج وہ تھا جب مٹ رومنی نے اپنی پارٹی کی طرف سے صداراتی اميدوار کی نامزدگی کو باضابطہ طور پر قبول کرنے کا اعلان کرتے ہوئے تقرير کی۔ (31.08.2012)
ریپبلکن صدارتی امیدوار مٹ رومنی نے عوام سے کہا ہے کہ امریکی معیشت کی تعمیر نو اور ملازمتوں کے لاکھوں نئے مواقع پیدا کرنے کے لیے ان کی مدد کریں تاکہ صدر اوباما کی پیدا کردہ مایوس کن صورت حال پر قابو پایا جا سکے۔ (31.08.2012)
امریکا کی جنوب مشرقی ریاست فلوریڈا کے شہر ٹیمپا میں گزشتہ روز ایک بڑے اجتماع میں ریاست میساچوسٹس کے سابق گورنر مٹ رومنی کو ریپبلکن پارٹی کی طرف سے آئندہ صدارتی انتخابات کا باقاعدہ امیدوار نامزد کر دیا گیا۔ (29.08.2012)
رپبلکن پارٹی نے مٹ رومنی کو صدراتی انتخابات کے لیے باضابطہ طور پر اپنا امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ وہ چھ نومبر کے صدارتی انتخابات میں صدر باراک اوباما کے مد مقابل ہوں گے۔ (29.08.2012)
آج فلوریڈا میں امریکی سیاسی جماعت ریپبلکنز کی طرف سے مٹ رومنی کی صدارتی امیدوار کے طور پر باقاعدہ نامزدگی ایک قومی کنونشن کے دوران کی جا رہی ہے۔ (28.08.2012)
امریکی صدر باراک اوباما نے آئزک طوفان کے خطرے کے پیشِ نظر لوئزیانا میں ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔ طوفان زور پکڑ رہا ہے اور نیو اورلینز کا علاقہ اس کے نشانے پر ہے۔ (28.08.2012)
مِٹ رومنی ری پبلکن پارٹی کا صدارتی امیدوار نامزد کیے جانے پر تو بہت خوش ہیں لیکن اپنی جماعت کے عام اراکین کی مکمل حمایت کے حصول کے لیے اُنہیں سخت محنت کرنا ہو گی۔ (27.08.2012)
سمندری طوفان آئزک امریکی ریاست فلوریڈا کے جنوبی حصے سے ٹکرانے کے بعد گلف کوسٹ کی جانب بڑھ رہا ہے، جہاں نیو اورلینز کے علاقے سمیت طوفان کا انتباہ جاری کیا جا چکا ہے۔ (27.08.2012)
اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے مہاجرین UNHCR نے منگل 23 اکتوبر کو ایک رپورٹ جاری کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ یونان میں نسل پرستانہ محرکات کے حامل حملوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔
ماضی میں دھرم شالا کبھی صرف بدھ بھکشوؤں کی پناہ گاہ اور چند ہِپی مسافروں کی منزل ہوا کرتا تھا۔ اب ہمالیہ کے دامن میں یہ بھارتی قصبہ بہت پرہجوم اور پرشور ہو چکا ہے۔ اس پر وہاں کے مستقل باشندوں کو بڑی تشویش ہے۔
پاکستان گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے آئندہ شمارے میں ایک نمایاں حیثیت حاصل کرنا چاہتا ہے، اسی سلسلے میں پاکستان نے مزید دو عالمی ریکارڈ قائم کیے ہیں۔